میری دو بہن ہے میں اپنی بہنوں سے بہت پیار کرتا ہو🥰🥰
2026-11-11 12:18:45
20
👑 غنم۔رنگ۔بھٹنی 👑 :
SB kilye phool 🌹🥀 plz
2026-11-11 19:41:25
0
naeem Jani 794 :
miss you sister
2026-11-12 09:23:19
0
Heerkhan :
[Pleading]beshak[Heart eyes]
2026-11-11 18:48:40
0
Ali Afridi 🏴 :
True relationship 🥺🌸🫡
2026-11-11 22:39:59
0
Arif Ullha :
❤️❤️❤️
2026-11-11 07:00:52
4
Ayyan Ayyan :
free Palestine
2026-11-11 18:45:24
0
gh.rasool 420 :
hey sister
2026-11-12 07:12:09
0
Razaq khokhar :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-11 06:01:10
1
★彡[ᴢɪᴀᴋʜᴀɴ]彡★ :
2026-11-11 05:47:17
1
03413906017 :
2026-11-11 06:35:09
1
Muhammad abid :
💔
2026-11-11 06:48:48
1
★彡[ᴢɪᴀᴋʜᴀɴ]彡★ :
2026-11-11 05:48:18
1
🇵🇰Charsaddwal🧏🇦🇪 :
2026-11-11 09:34:11
1
اصغر :
2026-11-11 06:06:41
1
@uzairkhan0099 :
2026-11-11 06:25:49
1
Junaid Khan :
2026-11-11 08:22:14
1
muhammadafzal49345 :
يا رب
2026-11-11 10:23:24
3
bublyqween :
😭
2026-11-11 06:48:56
2
Abdul Rauf :
2026-11-11 04:25:51
1
Abdurrazaq bettani :
Behen to behen huta hai
2026-11-11 10:25:41
2
Muhammad Hashim :
🥰🥰🥰🥰 الللہ پاک صحت ولی لمبی زندگی دے
2026-11-11 11:23:40
2
FUJI👑Bobby_Fan🇵🇰 :
میں ہوں اپنی بہنوں کا سیکورٹی گارڈ
2026-11-11 13:09:48
3
@its.__.saeed :
بھائی بہن کا رشتہ دنیا کے خوبصورت ترین رشتوں میں سے ایک ہے۔ ❤️یہ وہ رشتہ ہے جس میں کبھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائی ہوتی ہے، کبھی ناراضی ہوتی ہے، لیکن دل میں ایک دوسرے کے لیے محبت کبھی کم نہیں ہوتی۔ بہن کی آنکھ میں آنسو آئے تو بھائی کا دل بھی بے چین ہو جاتا ہے، اور بھائی پریشان ہو تو بہن کی دعائیں اس کے ساتھ ہوتی ہیں۔
وقت گزر جاتا ہے، سب اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہو جاتے ہیں، فاصلے بڑھ جاتے ہیں، لیکن بچپن کی وہ یادیں، ایک دوسرے کی شرارتیں، لڑائیاں اور بے لوث محبت ہمیشہ دل میں زندہ رہتی ہے۔
بہن صرف بہن نہیں ہوتی، وہ ماں جیسی شفقت، دوست جیسی محبت اور دعا جیسی حفاظت ہوتی ہے۔ اور بھائی صرف بھائی نہیں ہوتا، وہ مشکل وقت میں سہارا، حفاظت اور حوصلہ بن کر کھڑا ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر بھائی بہن کے رشتے میں ہمیشہ محبت، خلوص اور خوشیاں قائم رکھے، ایک دوسرے کا سایہ سلامت رکھے، اور جن کے بہن بھائی اس دنیا سے چلے گئے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ ❤️🤲
2026-11-11 06:49:45
4
To see more videos from user @aroojfatima6140, please go to the Tikwm
homepage.