@sirf.insaaf.hoga: 🚨 اوکے ریسٹورنٹ جام پور میں مبینہ طور پر باسی کھانا فروخت ہونے کی شکایت! حکومتِ پنجاب فوری نوٹس لے اور ریسٹورنٹ کے کچن اور فریج کی جانچ کرے۔#jampur #dgkhan #OKRestaurant
Bakwas restruen hay en ka koi taste nahi or na he delivery time say daty hy
2026-11-11 13:26:00
4
MAYA BALOCH :
im ka khana bad zaiqa hota ja rha hy
2026-11-11 06:39:47
8
Arshad Sanjrani :
bus ap ok kro Baki Aise log jalte rahy gay Don't worry
2026-11-11 16:05:32
0
Faraz khan 1144 :
ok Restorent bahut Acha hi
2026-11-11 18:45:59
0
malik ahmad raza :
Ok restaurant best of best 🥰🥰🥰 love u ho gia
2026-11-11 14:47:14
0
𝑵𝒂𝒊𝒏 :
بہت ہی بکواس اور فضول کھانا اور کچا کھانا ہوتا ہے انکا
2026-11-11 06:48:05
6
Muhammad Ahmad zaid :
Restaurant 💚💚💚💚
2026-11-11 16:06:29
0
لنجوانی :
ok is best food
2026-11-11 05:53:55
3
kashif :
اپنے فائدے کے لیے کسی کی روزی روٹی کا دشمن نا بنے
2026-11-11 11:37:44
5
🆂🅰🅻🆄 ☠︎🚩 :
یار باقی لوگو کا نہیں پتا لیکن ہا میں جب بھی گیا اچھا حساب رہا ٹیم پے کھانا کوئی باتمیز نہیں با اخلاق کے ساتھ بات کرتے ہے میرا کوئی تعلق نہیں اس ہوٹل سے جو اچھا ہیں اس کی تعریف بنتے ہے
2026-11-11 06:58:25
7
Attitude girl 🚩 :
Bhut ganda restaurant hy
2026-11-11 15:18:08
0
Haسeeb 💞 :
yahi hotel hay kia jampur ki
2026-11-11 11:47:00
0
ᴹᴿメʜᴀɴɪꜰ ᴍᴀsᴛᴏɪ :
ڈیل تو کافی بہترین تھی ان کی جام پور میں
2026-11-11 06:17:57
4
🔥خار۔-☠️۔۔باز 🥀 :
نہیں یہ بات غلط ہے ہم کئی بار گئے تھے کھانا لاجواب ملتا ہےOk restaurant per
2026-11-11 15:46:03
1
نا د ر :
تو تازہ فریش اس وقت بنائیں گے تو 3 گھنٹے کون انتظار کرتا ہے ہر کوئی پہلے سے ریڈی کر کے ہی رکھتے ہیں روز مرہ کے مطابق
2026-11-11 13:23:42
1
awami home decor :
free Khana nh Mila ho ga Kisi ko
2026-11-11 10:27:45
0
🚩حسن رضا🚩 :
کسی کی ترقی برداشت ھونا بھی سب سے بڈی بات ھے۔
ھمیں حسد کھا گیا
2026-11-11 09:43:42
2
sarfraz.bagra :
Bhai jan OK restaurant ka mayar bohat acha hy
2026-11-11 09:18:12
3
NWAB ShakiR :
okay 👌👍 is Best food
2026-11-11 06:55:38
2
Janbaz SaHiR :
بھائی جان غلط بات ہے اگر آپکو ذائقہ پسند نہیں تو آپ اپنی ذاتی رائے ضرور دے سکتے ہیں باقی اس طرح تنقید کر دینا بغیر کسی وجہ کے اچھی بات نہیں ہے ٹیسٹ انکا مجھے بھی کوئی خاص پسند نہیں ہے لیکن اسکا مقصد ہرگز یہ نہیں کے میں اپنی طرف سے غلط گمان شروع کر دوں بہرحال ایک بات ہے انکا سروس سسٹم بہت اچھا ھے بندہ محنت کر رہا ہے 🥰
2026-11-11 10:42:36
1
Afaan Ahmad :
kacha pizza test less
2026-11-11 09:39:25
1
سردار صاحب 🆗 :
مکمل بکواص اوکے ریسٹورینٹ اعلیٰ معیار والا ہے
2026-11-11 06:05:44
4
Tamior Hamza :
🌹لیکن ایسے کھانے کسٹمربڑےمزے سے کھاتے ہیں😂
2026-11-11 06:02:43
1
نواب فش پوائنٹ :
2026-11-11 18:04:55
0
Mr balouch :
مہنگا ہے باقی سروس ٹھیک ہے کھانا بھی ٹھیک ہے باقی ریسٹورنٹ سے مہنگا ہے
2026-11-11 17:27:42
0
To see more videos from user @sirf.insaaf.hoga, please go to the Tikwm
homepage.