@kumailabbasturabi: بلتستان کے عزیز جوان بھائیوں کیلئے نہایت اہم پیغام ھے اپنے مرکز سے جڑے رہیں مرکزی علماء اور قیادت کو کمزور مت کریں میر جعفر اور میر صادق کے کردار سے بچیں تنقید اور کوئی مسئلہ ہو تو اس کا مناسب حل کیلئے کوشش کریں ۔ علماء کا احترام اور اگر کوئی غلطی ہو بھی جاتا ھے تو اصلاحات تنقید کریں علماء کے اقدار اور مرکزیت کو ختم کر کے کمزور کرنے کے بجائے۔ #baltistan #ulama #leader #followme #pfp