@hpstbehthnn: KAKAKKAKAJAJAJA me encantó como mi papá gritaba cada que salía Felix hasta me pidió photocard de él KAKAKJAJA 😭😭😭💛💛 lo amooo #stay #felixstraykids #straykids #felix #humor

.     🍂
. 🍂
Open In TikTok:
Region: MX
Wednesday 11 November 2026 04:47:38 GMT
883
216
1
1

Music

Download

Comments

creed_skz
Soy_Creed_de_SKZ :
wey ya, el audio JAJAJAJAJA 🤣🤣 Me imagino a tu papá diciendo eso JAJAJAJA 🤣🤣
2026-11-11 16:36:49
0
To see more videos from user @hpstbehthnn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سندھ ہاؤسنگ منصوبے نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ قائم کر دیا، کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ پیپلز ہاؤسنگ منصوبہ اس وقت دنیا کے بڑے ہاؤسنگ پراجیکٹس میں شامل ہو چکا ہے،  سندھ حکومت نے عالمی شراکت داروں کے تعاون سے سیلاب متاثرین کے لیے 10 لاکھ پکے گھروں کی تعمیر مکمل کر کے انہیں زمین کے مالکانہ حقوق بھی فراہم کر دیے ہیں،  بلاول بھٹو نے عزم ظاہر کیا کہ 10 لاکھ گھروں کے بعد اب اگلا ہدف مزید 10 لاکھ اور مجموعی طور پر 50 لاکھ گھروں کی تعمیر ہے،  ان کا کہنا تھا کہ جہاں وفاق نے بلوچستان میں 3 سال میں صرف 30 ہزار گھر بنائے، وہاں سندھ حکومت نے انقلابی سنگ میل عبور کیا، بلاول بھٹو زرداری نے معاشی بحران پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل دور میں سیاسی جماعتوں کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں، حکومت کا کام عوام کو مفت صحت اور علاج فراہم کرنا اور ان کے کندھوں سے معاشی بوجھ کم کرنا ہے، انہوں نے سیلاب سے متاثرہ تعلیمی اداروں کی بحالی پر بھی زور دیا اور نوجوانوں کو پیغام دیا کہ وہ مایوس ہونے کے بجائے امید کے ساتھ آگے بڑھیں، کیونکہ مواقع ملنے پر پاکستانی نوجوان تاریخ بدلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ #BilawalBhutto #SindhPeoplesHousing #FloodVictims #foryoupage

About