@doctorpodcastic: کیا واقعی لیبارٹریز میں مردوں کے سیمن کے نمونے چوری ہو جاتے ہیں؟ کیا اس حوالے سے کوئی مستند ثبوت موجود ہے یا یہ صرف ایک غلط فہمی ہے؟ جانیے اس معاملے کی مزید حقیقت، پارٹ 2! #SemenAnalysis #LabSafety #MedicalFacts #MensHealth #HealthAwareness
آپ کی ساری باتوں سے میں اتفاق کرتا ہوں لیکن اس بات سے نہیں کہ گاؤ کے لوگوں میں دین نہیں ہے الحمدللہ خیبرپختونخوا میں گاؤ میں جو دین دار عورتیں اور مرد ہے شاید شہرو میں نہیں ہونگے
2026-11-11 09:12:44
74
Raja G :
ملک پر مسلط کرپٹ عناصر ایسے ہی پیدا ہوتے ہیں
2026-11-11 06:26:48
292
meski :
استغفِرُاللہ
2026-11-11 10:48:24
28
Samر ہ🕊️🦋⃝ :
اللہ معاف کرے۔۔۔انکی باتیں بالکل سچ ہیں۔۔۔یا خدا
2026-11-11 08:36:40
106
interesting stories 😍 :
Kia mtlb ye jo daia medicine use krti wo semon hota?