@mhrsakhawatluk: عالم اور جاہل میں فرق دیکھنا زرا ؟ ایک ان پڑھ زاکر نے قبلہ صاحب کی ممبر پر توہین کردی #QiblasyedMubashirhassanzaidi

MhrSakhawatluk
MhrSakhawatluk
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 11 November 2026 04:53:15 GMT
33455
3379
133
171

Music

Download

Comments

user6719928268133
zakir Zeeshan haider joyia :
جی ذاکر عمران جھنڈیر صاحب نہ ہی جاہل ہیں نہ ہی ان پڑھ
2026-11-11 05:33:43
14
javed5894
zakir Javed Abbas Naheed :
app bhe muhtram masib ka Ahtram kar laytay kiya ho jata bahi imran shb azeem ghar ka charagh hy
2026-11-11 05:58:31
5
hassan33753
Hassan Raza :
Zakir Imran jhandeer ne bilkul thk hy masaib ka ahtram karna chahiye tha isy
2026-11-11 06:21:15
9
malikzainalihaide7
malikzainalihaide7 :
ذاکر عمران حیدر جھنڈیر انتہائی پڑھے لکھے اور شریف ذاکر ہیں
2026-11-11 06:49:14
4
syediqtidarabidee
عابدی سید ۵۱۲🚩 :
سب سے پہلے تو آپ کو اپنی پوسٹ کا عنوان چینج کرنا چاہیے کہ عالم اور جاہل میں فرق کیونکہ مولاے کائنات کا فرمان ہے کہ ہمارے ماننے والا کم علم تو ہو سکتا ہے مگر جاہل نہیں دوسری بات مولانا صاحب کے پاس تو بہت علم ہے تو انکو جو علم ملا ہے وہ باب العلم کے در سے ملا ہے اور جو مصائب زاکر پڑھ رہا تھا وہ اپنے آباؤ اجداد کا نہیں بلکہ مولا امام حسین ع کا مصائب پڑھ رہا تھا تو اس سے زیادہ نہ کسی کی عزت بڑی نہ کسی کا علم بڑا اور نہ ہی کوئی عالم بڑا مولانا صاحب کو مصائب کے احترام میں رکنا جانا چاہیے تھا اور اگر مولانا صاحب نہیں رکے تو زاکر صاحب جو چاہیے تھا وہ اپنی توجہ مصائب میں ہی رکھتے مولانا صاحب کو فوقیت نہ دیتے اور اگر رک گئے تھے تو یہ بات مصائب کے بعد ممبر سے ہٹ کر بھی ہو سکتی تھی میرے خیال میں دونوں نے غلط کیا میں بذات خود سید ہونے کے ناطے یہ کہتا ہوں کہ مصائب امام مظلوم کے آگے ہماری کوئی حثیت نہیں چاہے کوئی سید ہے عالم ہے زاکر ہے یا کوئی عزادار مولا پاک ہم سب کو محمد و آل محمد کے زکر پر تا روز قیامت قائم رکھے الہی امین وسلام
2026-11-11 09:55:55
2
zakir.shoukat.abba0
Zakir shoukat Abbas :
ذاکر عمران رضا با ادب ذاکر یہاں قصور مولوی کا ہے
2026-11-11 12:42:59
0
hasnainbloch1official
hasnain khan :
السلام علیکم امید کرتا ہوں سب بھائی ٹھیک ہوں گے ذاکر صاحب بالکل بجا فرما رہے ہیں مولانا صاحب کو چاہیے کہ پیچھے بیٹھ جائیں میں صاحب کا احترام کریں اس کے بعد اگے چلے جائیں کیا مشکل ہے مولانا صاحب کی جگہ اگر کوئی ذاکر صاحب ہوتا تو اس کے لیے بھی یہ واجب ہے کہ مصائب کا احترام کرے جب مصائب ختم کرے مصائب خان تو اگے چلو جائے کیا مشکل کوئی مشکل بھی نہیں ہے بس ایک دوسرے کو نیچے دکھانے میں لگے ہوئے ہیں ذکر اہل بیت کا کوئی اہمیت نہیں دیتا اس کو کوئی احترام نہیں کرتا
2026-11-11 06:38:42
0
tahirshah617
سید بادشاہ❤️ :
اللہ تعالیٰ تمام علماء کرام کی زندگی دراز فرمائے آمین 🤲🤲
2026-11-11 05:21:18
5
zohaibkarblai
زوہیب کربلائی :
ملک۔ عمران۔ رضا جھنڈیر صاحب۔ ایک شریف انسان۔ ہیں۔ اس نے کوئی غلط بات تو کی نئں
2026-11-11 07:01:05
2
ammarnaqvi1214
Ammar Naqvi🇵🇰🇮🇷 :
Yahi pr zakir Waseem Baloch ya koi namwar zakir hota to kia zakir sb ka wha pr b yahi reaction hota [Confused]??????
2026-11-11 12:12:12
1
kararkazmi5
زوار سید کرار حیدر کاظمی :
zakir sab ny bilkul thek kaha hai musaib ka ahtram karna chaye
2026-11-11 06:32:34
2
zakirshafqatabbasmalana
Zakir shafqat حسنین ملانہ❤️ :
مک عمران رضا ایک عظیم انسان ہے اور یک با وقار ذاکر ہے مولا کا
2026-11-11 07:29:05
2
maulana.qari.syed
Maulana Qari Syed Zafar Naqvi :
کمال مولانا صاحب
2026-11-11 07:30:32
2
syedwaqarahsan
Syed Waqar :
ذاکر عمران جھنڈیر کے ساتھ تعلق اپنی جگہ لیکن یہاں علامہ صاحب حق پر ہیں
2026-11-11 12:07:30
1
user046323069
Aslam Jafri :
mashallah
2026-11-11 05:29:18
2
shoaib.rajpoot.512
shoaib rajpoot 512 smart boys :
musaib ka aihtram subko krna chai pechy ruk jaya krain
2026-11-11 07:14:13
1
fakharrr4
𝙁𝙖𝙠𝙝𝙖𝙧 𝘼𝙗𝙗𝙖𝙨 :
Imran jhndheer kamal bnda ha ksi Sy na larny wala na batamazi krny wla
2026-11-11 09:50:35
1
tahirshah617
سید بادشاہ❤️ :
Mashallah slmat rahoo
2026-11-11 05:20:44
2
zainraza1214
Zain Raza Sial :
bilkul Ekhlaq sy paysh ana chy or kisi ki toheen ka kisi majlis mn سبب nai banana chy ♥️💯
2026-11-11 07:46:49
1
muzamil.abbas1281
Muzamil Abbas :
اگر عالم ہے تو احترام بھی کرنا چاہیے تھا
2026-11-11 07:39:12
1
ghazanfarabbasg43
ghazanfar Abbas :
علاما صاصب بھت خوب،لیکن زاکر کو با ادب ھونا چاھیے،بولنے کی تمز ھونی چاھے
2026-11-11 09:32:42
1
hashir5359
رند بلوچ :
molana sahib ap ko daikh ka jal gaya tha qibla
2026-11-11 06:41:24
1
mehdi.naeem4
Mehdi Naeem :
[Heart eyes] ماشاءاللہ مولانا صاحب [Heart eyes]
2026-11-11 06:16:03
1
luck.jhung
luck jhung :
🌹🌹🌹
2026-11-11 05:37:41
1
mabbasrazashah
Abbas009 :
Bismillah
2026-11-11 06:43:25
0
To see more videos from user @mhrsakhawatluk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About