@sindhishia786: #باسمه تعالیٰ، سید کا غیر سید سے نکاح کرنا جائز ہے۔ (واجب نہیں ہے) 📖 عَنْ أَبِي عَبْدِ اَللَّهِ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ: كُلُّ شَيْءٍ هُوَ لَكَ حَلاَلٌ حَتَّى تَعْلَمَ أَنَّهُ حَرَامٌ۔۔۔۔۔ "ہر چیز اس وقت تک حلال/جائز ہیں جب تک شرعی ممانعت نہ ہو۔" یعنی خدا نے حرام قرار نہ دیا ہو۔ 🛑 ہمارے پاس ایک بھی دلیل شرعی نہیں جس میں سید کی غیر سید سے شادی کو حرام قرار دیا گیا ہو۔ 🛑 اہلبیت کے زمانے میں بھی بہت سے ایسے نکاح ہوئے ہیں مثلا: ✔️ مقداد بن اسود (غیر سید صحابی) کا ضباعة ابنة الزبير بن عبد المطلب (سید زادی) سے نکاح ✔️ حضور (ص) کی پھوپھی کی بیٹی سیدہ زینب بنت جحش کا نکاح شیخ زید بن حارث (صحابی) سے نکاح ✔️ اس کے علاوہ امام حسین (ع) کی پوتیوں زینب، ام کلثوم، فاطمہ، ملیکہ، اور ام قاسم وغیرہ کے نکاح بھی غیر سادات سے ہوئے۔ 🔴 بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اگر سیدہ عورت کی غیر سید سے شادی ہو جائے تو سادات کی نسل ختم ہو جائے گی، لہٰذا ایسی شادی مناسب نہیں۔ مگر یہ بات اصولِ نسب کے خلاف ہے، کیونکہ نسب ہمیشہ باپ سے چلتا ہے نہ کہ ماں سے۔ اگر کوئی سید مرد غیر سیدہ سے شادی کرے، تب بھی ان کی اولاد سید کہلاتی ہے، کیونکہ نسل باپ سے منسوب ہوتی ہے۔ برخلاف اس کے، اگر سیدہ عورت (سید یا غیر سید) مرد سے شادی کرے تو اولاد کا نسب عورت سے چلنا ہی نہیں۔ کیونکہ نسب کا تعلق باپ سے ہوتا ہے، ماں سے نہیں۔ لہٰذا یہ کہنا کہ ایسی شادی سے سادات کی نسل ختم ہو جائے گی، ایک غیر علمی اعتراض ہے۔ 🔴 بعض کہتے ہیں کہ امام موسیٰ کاظم نے اپنی بیٹیوں کی شادیاں اس وجہ سے نہیں کیں کہ سید رشتہ نہ مل سکا۔ امام موسیٰ کاظم (ع) کی بیٹیوں کے غیر شادی شدہ رہنے کی وجہ ہارون رشید کے شدید مظالم، سیاسی گھٹن اور شیعہ دشمن ماحول تھا، نہ کہ کسی وصیت یا کفو کے نہ ملنے کا مسئلہ۔ ان کٹھن حالات میں امام (ع) سے تعلق جوڑنا جان کا خطرہ مول لینے کے مترادف تھا، اس لیے رشتے ممکن نہ ہو سکے۔ 🔴 بعض اعتراض کرتے ہیں کہ قرآن میں آیت موجود ہے کہ اَزۡوَاجُہٗۤ اُمَّہٰتُہُمۡ: "نبی کی بیویاں ان کی مائیں ہیں"۔ محترم، ازواج نبی مومنوں کی مائیں صرف اس لحاظ سے ہیں کہ مومنین پر ان کا احترام واجب ہے اور ان کے ساتھ نکاح کرنا اسی طرح حرام ہے جس طرح اپنی حقیقی ماؤں کے ساتھ نکاح کرنا حرام ہے۔ باقی احکام میں وہ ماں کی طرح نہیں ہیں۔ سب مومنین ان کے لیے نامحرم ہیں۔ ان پر سب مومنین سے پردہ کرنا واجب تھا۔ ان ازواج کی صاحبزادیاں مومنین کے لیے مادری بہنیں نہیں ہیں کہ ان سے نکاح حرام ہو جائے۔ ان کے بھائی بہن مومنین کے خالہ اور ماموں نہیں ہیں کہ کوئی شخص خال المومنین بن جائے اور کوئی خاتون اخت المومنین بن جائے۔ اس طرح ماں ہونے کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کہ وہ مومنین کی وارث بن جائیں یا مومنین ان کے وارث بن جائیں۔ 🔴 ہمارے زمانہ کے بہت سارے مراجع جیسے آیت اللہ خوئی اور آیت اللہ گلپائیگانی کہ خود سادات میں سے ہیں، لیکن انہوں نے اپنی بیٹیاں غیر سادات میں بیاہی ہیں۔ 🔴 (عقیدت یا کسی بھی بنیاد پر) حلال کو حرام قرار دینا یا حرام کو حلال قرار دینا سنت "فلاں" ہے۔ ✍🏻 سید شہروز زیدی#viralvideo #foryoupage #creatorsearchinsights #
moulana ma apki bohat izzat kirta hon mager ya BAAT zehn tasleem nahi kir Raha .. KY Syed or ghair Syed ka nikah jaiz Hy .. Syed ko mea too Rasool Allah s.w.w Sy nisbat daita hon .. or or Ahmed e mursalein nabyon KY sardar ki nisbat Sy Syedon ka shijra Hy wo Syed or syedaniya ummaty KY nikah ma .. to tazeem ko aapny dafn kir diya .. Miya biwe KY bech .. moulana AAP kitny achy mantaq paish kirein hum nahi manty .. ya too Quran ki aayat ka hawala dein ya imam ka qoul paish kirein .. warna hum apko manna or Sunna bund kir deingy .. or Kya pata mujhy jeisy kitny hon ..
2026-11-11 19:17:20
6
khan :
ایک اسلام ہے ایک شریعت ہے سید اور غیر سید کی کوئ بات نہی ہے باقی جو لوگ سید لوگ غیر سید کو نہی دتے ہے کوئ بات نہی ہے لکین ااسلام کی مخالفت نہی کرے
2026-11-11 16:42:34
10
Syed ShaKeel hussaini :
2026-11-11 17:01:53
4
user1281343929320 :
nai ho Sakti bhai
2026-11-11 14:09:09
1
asmat :
میرا ایک سوال ہے۔کہ اگر کوئی ایسی جگہ ہو۔کہ جہاں مسلمان لڑکے نہ ہو۔تو کیا ایک مسلمان لڑکی جس کی عمر نکل رہی ہو۔وہ ایک کافر یا عیسائی سے شادی کر سکتی ہے؟ اس سوال کا لازمی جواب دینا ہے علامہ نے اور ویڈیو افلوڈ کرنے والے نے
2026-11-12 07:52:33
0
umar :
رسول خدا نے اپنی بیٹیاں غیر سید کو نکاح میں دیں
اہلبیت نے غیر سید کی بیٹیاں اپنے نکاح میں لیں اور غیر سید کو نکاح میں دیں۔
اللّٰہ نے اور رسول اللہ نے نکاح کے لیے نیک اور تقویٰ پزیر ہونا چاہیے
2026-11-12 14:15:22
1
amir abbas ana :
2026-11-12 02:48:32
1
Bangash💝 :
ham log en chezo ko taslim nahi karte
2026-11-11 09:33:43
5
Nomi :
2026-11-11 13:20:19
8
Muhammad Yousuf :
ویسے سیدھا سا جواب یہی ہے کہ بلکل ہوسکتی ہے اور شرعی طورپرجائزہے
2026-11-11 21:05:18
5
Syed Ijlal Hussain Hamdani :
brelvi zindabad
2026-11-12 11:14:26
0
Imran Gilani :
2026-11-13 21:32:53
0
حسنین نقوی 110 :
معافی دیں سرکار 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2026-11-12 15:55:46
0
imi :
Ho hi nhi skta imam sy bara koi nhi
2026-11-11 20:22:16
0
Kmu369 ✨ :
سارا مسلہ یہی ہے۔ کے بات کو گول مول کرکے بتا تا ہے
2026-11-12 08:21:41
0
𝙎𝙔𝙀𝘿 ٣١٣ 🌺 :
bilkol nahi ho sakti
2026-11-12 19:05:28
0
username88 :
نہی کرنی چاہیے
2026-11-11 16:51:39
0
Syed ShaKeel hussaini :
2026-11-11 16:52:18
1
Tariq Mahmood :
جواب یے ہونا چاہیے کہ اگر میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی سید لڑکا ہو یا لڑکی اگر وہ شادی کرنا چاہیں تو اپنے اپنے خاندانوں کو ساتھ لے کے ایک اچھے گھر کی اللہ کا نام لے شروعات کریں
2026-11-11 15:24:38
5
Aamir 1150 :
2026-11-11 16:45:29
0
تجمل ریاض :
اگر سید زادی ماں کے بربر ہے تو سید زادہ باپ کے برابر ہے
2026-11-12 05:38:25
1
Syed ShaKeel hussaini :
2026-11-11 16:52:28
1
Sania hussaini :
ہو سکتا ہے بالکل ۔
2026-11-11 17:52:29
1
obaidsadaf :
Islam ny TU ehle kitab se b shadi ki ejazaat di hai.
2026-11-11 14:48:59
1
♥️♥️Ĥà$$aN♥️♥️ :
2026-11-11 08:47:00
1
To see more videos from user @sindhishia786, please go to the Tikwm
homepage.