@kaptankakhiladi0011: 🚨جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گزشتہ رات اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کی آنکھوں اور بلڈ پریشر سمیت دیگر طبی معائنے کیے گئے۔ طبی معائنے کے بعد انہیں سخت سیکیورٹی حصار میں دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔🚨🚨 #teamkaptantiktok