@urduartist2: ایک ہی چہرے کو دیکھنے کی عادت سی ہو گئی ہے، میری آنکھوں کو اب کسی اور کا انتظار نہیں رہتا۔ ❤️ ایک ہی شخص میں سمٹ کر رہ گئی ہے میری ساری دنیا، وہ میرے لیے صرف محبت نہیں، بلکہ پورا جہان ہے۔ ❤️🥀 #LoveStory #UrduPoetry #TrueLove #Mohabbat #DilKiBaat