مسکرانے سے پہلے رو کر آیا ہوں
میں اپنا پسندیدہ شخص کھو کر آیا ہوں۔
جس کے بغیر رہنا مشکل تھا میرے لیے
آج میں اس سے بہت دور ہو کر آیا ہوں
کیسے بیان کروں میں اپنی درد جدائی
میں اپنا محبوب ا س کے محبوب کو دے کر آیا ہوں
2026-11-11 21:22:46
0
⚡𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝟖𝟎𝟒 👑 :
آپ مسکراتے رہا کریں، کچھ لوگ آپ کی مسکراہٹ دیکھ کر خوش ہوتے ہیں💖
2026-11-11 06:26:29
0
A🫀R💖 :
🥺🥺🥺
2026-11-11 10:02:36
0
Prince_Shehzad :
✨✨✨
2026-11-11 05:21:49
0
RanaAshfaq🥷🔥🦅🥷 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-11 16:38:13
0
To see more videos from user @multanimunda528, please go to the Tikwm
homepage.