@m.psl39: عمر کم، سوچ بڑی! 🇮🇳👏 پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی انڈر 19 کپتان لکشیہ رائے چندانی نے صحافی کے 'بدلے' والے سوال کا ایسا جواب دیا کہ سب کے دل جیت لیے۔ کپتان نے کہا: کرکٹ میں بدلے نہیں ہوتے، جو بہتر کھیلے گا وہی جیتے گا۔ پاکستانی بلے باز حمزہ ظہور کے جوتے کے تسمے باندھنے پر بھی انہوں نے اسے اسپورٹس مین شپ اور کھیل کے احترام کا حصہ قرار دیا۔ نفرت کے ماحول میں اتنی مثبت سوچ اور بہترین اخلاق واقعی قابلِ تعریف ہیں۔ ❤️🏏#suggestedforyou