@ansari.info.tv: 🪐 کیا آپ جانتے ہیں کہ زہرہ (Venus) کا ایک سال صرف 225 دن کا ہوتا ہے؟ ہمارے نظامِ شمسی کا یہ خوبصورت سیارہ سورج کے گرد اپنا ایک چکر تقریباً 225 زمینی دنوں میں مکمل کرتا ہے، جبکہ اپنے محور پر ایک چکر لگانے میں تقریباً 243 دن لیتا ہے!۔ #Venus #PlanetVenus #SpaceFacts