@kohatrightnowofficial0: 💔 بہت دکھ ہوا یہ دیکھ کر، کوہاٹ تیراہ بازار کا دردناک منظر! تیراہ بازار جو انگریزوں کے زمانے سے آباد تھا، آج تجاوزات آپریشن کے بعد تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ بازار کی دکانیں گرتی دیکھ کر واقعی بہت دل دکھا۔ ایک پرانا آباد بازار آج ملبے کا ڈھیر بنتا دکھائی دے رہا ہے۔ #KohatRightNow #Kohat #TirahBazaar #EncroachmentOperation #kohatnews