@imrannazeerkhanzimri: الحمدللہ! وعدوں کی تکمیل اور عوامی خدمت کا سفر کامیابی سے جاری ⚡✨ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن سید ساجد مہدی سلیم شاہ (ایم این اے NA-157) اور ملک نوشیر خان لنگڑیال (ایم پی اے PP-232) نے عنداللہ واہ میں بجلی کے اہم منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس دیرینہ مسئلے کے حل اور بجلی کی فراہمی میں نواب کاشف خان خاکوانی اور نواب مدثر خان خاکوانی کی خصوصی کاوشیں اور محبتیں قابلِ تحسین ہیں۔ علاقے کی ترقی اور عوام کی سہولت کے لیے ہم ہمہ وقت کوشاں ہیں۔ تمام اہل علاقہ کو بہت بہت مبارکباد! #سیدساجد_مہدی_سلیم_شاہ #mna_na157 #ملک_نوشیرخان_لنگڑیال #PP232 #تعمیروتقی