وہ دل کی سلطنت کو چلا ہی نہیں سکا
میں نے تو عمر بھر کی حکومت دی تھی اسے🥀
2026-11-12 10:33:28
3
Ali Usman chishti :
♥️♥️♥️alimola alialialialiali 🥥🥥🥥💫
2026-11-12 11:40:45
2
Farhan Raees :
وہ کچھ سنتا تو میں کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتا مجھے کچھ اور
کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ
کہا کچھ تھا جو وہ سمجھا مجھے کچھ اور کہنا تھا