سب کو پتہ ہوتا ہے کس کی کتنی حیثیت ہے۔ لیکن یہ پروٹوکول صرف دلہن کو عزت دینے کےلئے دیا جاتا ہے۔ شادی ہال میں کھانا دینے کا مقصد یہ دکھانا نہیں ہوتا کہ شادی ہال دولہے کی ذاتی ملکیت ہے بلکہ اس کا مقصد مہمانوں کی عزت سے تواضع کرنی ہوتی ہے۔
2026-11-11 07:43:11
682
Sardarumardogar_73 :
خوشی کا موقع ہوتا ہے ہر بندہ کی کوشش ہوتی ہے اچھا کرے
2026-11-11 07:08:05
62
MAC :
ساری زندگی نا سہی کم از کم ایک دن تو بادشاہ والی زندگی گزارنے کا حق ھے 🙏
2026-11-11 08:32:07
181
sehar :
ik dn grib ko Khush ni hony do
2026-11-11 18:07:47
3
Hassam Munir⚖️ :
yaar Tum Kisi ko 1 din k Lia b khush ni dekhna chahtay
2026-11-11 07:57:04
110
M IMRAN :
کوئی گُل نائی khushi kar dy dua karya karo
2026-11-11 18:09:10
1
شہزاد کھوکھر :
اس ایک دن کی وجہ سے انسان پانچ سال قرض اتارتا رہتا ہے اس لئے سادگی سے نکاح کرنا چائیے
2026-11-11 10:51:52
15
JAMIL SITARA :
ہمیں کوئی حق نہیں کسی کی خوشی میں تنقید کریں ۔
2026-11-11 10:31:16
36
Fahad’s Travel Diary :
Sari zindagi mehroomiyo me guzarney walay ko 1 din to haq hai k woh shahaana zindagi ji sakay. Har cheez me apni paish na krni shuru kr diya kro
2026-11-11 08:34:22
20
jabbarraja481 :
کیونکہ اوقات نہیں ہوتی لیکن کسی خوشی کے لئیے اوقات سے بڑھکر کام کر لینا چاہیئے
2026-11-11 07:57:30
19
zoحaibniaz01435╾━╤デ╦︻𝐏𝕦𝑹باش :
@سب کو پتہ ہوتا ہے کس کی کتنی حیثیت ہے۔ لیکن یہ پروٹوکول صرف دلہن کو عزت دینے کےلئے دیا جاتا ہے۔ شادی ہال میں کھانا دینے کا مقصد یہ دکھانا نہیں ہوتا کہ شادی ہال دولہے کی ذاتی ملکیت ہے بلکہ اس کا مقصد مہمانوں کی عزت سے تواضع کرنی ہوتی ہے۔
2026-11-11 07:56:53
6
Rao Amir Sohail 🇧🇭🦅 :
ise waja sy hum ny nii krwai
2026-11-11 11:48:26
0
CH Babar Ali :
حقیقت یہ ہے انسان کو زندہ رہنے کے لیے دکھاوا کرنا پڑھتا ہے کیونکہ حقیقت بھی دنیا سے نہیں دیکھی جاتی
2026-11-11 06:51:38
15
ÃBDUL MAJËËD __✓🔥⚔️ :
yes that's true
2026-11-11 15:09:00
0
Mirza Arslan Baig :
Wah point
2026-11-11 13:05:07
0
Rafique Mughal :
یہ انسان کی سب سے بڑی بد بختی ہے اور پھر ساری عمر قرضے نہیں اترتے میں نے الحمدللہ کبھی زندگی میں قرض نہیں لیا جب شادی ہوئی تو ایک سوزوکی پی کپ میں بیٹھ کر گیا لیکن اللہ نے ساری زندگی الحمدللہ شادی کے بعد نئی گاڑیاں دی وہ دیتا ہے ہم اس کا شکر ادا کرتے ہیں انسان کو کبھی دکھاوا نہیں کرنا چاہیے جو اپ کے پاس ہے اس سے بھی کم کریں
2026-11-11 09:26:47
7
Ali :
fzool post
2026-11-11 11:10:40
0
faisal shanduo3 :
respect other
2026-11-11 15:24:13
0
Amjad Bhatti :
right
2026-11-11 11:58:54
1
Raja Haris :
INSHALLAH hum kry gy shadi garia b apni ho gi shadi hall b apna or ALLAH pak sb ko toufeq dy
2026-11-11 17:51:09
1
zoooni mirza 804 :
پھر کیا رکشہ لے کر جایں
2026-11-11 17:39:53
1
Huma Malik304 :
kaya zindagi mein 1 din bhi prince princess Wala guzarne ka haq nahi humen???sari Zindagi peit paalne,bills rozgar ki he fikar mein guzar dete hain hum jaise log[Sad]
2026-11-11 17:37:45
1
AbuBakarSiddiq :
khwab daikne me koi qaid nhi je br kr daiko Kal wese bhe aanke band home hy
2026-11-11 17:49:59
1
مجتبیٰ🥀Lüçkÿ :
Hm tu ni le kr gy 🤷♂️
2026-11-11 17:46:03
1
𝗞 𝗛 𝗔 𝗡 🇦🇱 :
ہر کسی کو حق ہے اپنی خوشی کو طریقے سے منا سکے
2026-11-11 09:16:29
3
To see more videos from user @funkaar7080, please go to the Tikwm
homepage.