@ali_ali8361: !!!! مجدد اپنی ذات میں امت ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر کیسے، آئیے جگر گوشہ حضور سیدی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب کی جاندار اور شاندار گفتگو سماعت کرتے ہیں۔۔۔۔ حضور ﷺ کی ناموس کی حفاظت شیخ الاسلام کررہے ہیں۔ حضور ﷺ کی آل کی ناموس کی حفاظت شیخ الاسلام کر رہے ہیں۔ صحابہ کرام اور شیخین کی ناموس کی حفاظت شیخ الاسلام کر رہے ہیں۔۔۔۔ اولیاء صالحین کی ناموس کی حفاظت شیخ الاسلام کر رہے ہیں۔ خانقاہی نظام کو بچانے والے شیخ الاسلام ہیں۔۔۔ قرآن اور حجت سے بات کرنے والے شیخ الاسلام ہیں ۔ کسی نے سیاست کو بدنام کیا ریاست مدینہ کو بیان کرنے والے شیخ الاسلام ہیں۔ اس دھرتی کو بچانے کے لیے شيخ الاسلام میدان میں اترے ہیں۔ کیونکہ شیخ الاسلام اپنی ذات میں امت ہوتا ہے۔۔۔۔ #qiblastatus #minhajulquran #drtahirulqadri #minhaj #foryou