@its.ahmad471: *آج جدہ میں بجلی کا بڑا حادثہ ہو گیا* آج صبح بجلی کا بڑا کھمبا گر گیا۔ بجلی کی تاریں زمین پر گر گئیں اور علاقے میں بجلی بھی بند ہو گئی۔ اللہ کا شکر ہے کوئی بڑا جانی نقصان نہیں ہوا۔ SEC کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر کام کر رہی ہیں۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین #Jeddah #SaudiArabia # السعودية الطاقة 🔋