@zain_bhatti89: جس سے محبت ہو، وہی سمجھ نہیں پاتا دل اسی کے لیے دھڑکتا ہے، جو اپنا نہیں بن پاتا کچھ خواب آنکھوں میں ادھورے رہ جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں محبت میں ہر درد چھپانا پڑتا ہے اپنی خوشیوں کو بھی بھلانا پڑتا ہے جسے چاہو، وہی دور چلا جاتا ہے اور انسان بس یادوں میں رہ جاتا ہے کبھی لفظ کم پڑ جاتے ہیں احساس بتانے کو کبھی عمر گزر جاتی ہے کسی کو بھلانے کو سچی محبت ہو تو انسان بدلتا نہیں، بس خاموش ہو جاتا ہے۔ #UrduPoetry #SadPoetry #LovePoetry #HeartTouching #zain_bhatti89
:*ہم اور اہم*_۔۔۔۔۔۔🥺
_*ہائے یہ وہم*_۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️🩹
2026-11-11 14:29:44
3
haider :
@12:11:2026:تمہاری بے رخی نے یہ سکھا دیا ہمیں،🥀
ہر ایک شخص پہ اعتبار اچھا نہیں ہوتا۔❤️🩹
محبت اپنی جگہ، مگر حقیقت یہ بھی ہے،❤️🩹
ہر چاہنے والا وفادار نہیں ہوتا۔😓
2026-11-11 20:27:25
1
arainboy❣️ :
2026-11-11 16:41:31
3
زيد بن تصدق :
2026-11-11 15:28:54
2
💖 cute ,girl ,💖 :
🥰🥰🥰
2026-11-11 10:21:31
7
Sᥫ᭡፝֟፝֟ :
🤍
2026-11-11 09:10:46
8
sayal saab ❣️❣️❣️ :
🥰🥰🥰
2026-11-11 10:27:56
6
Arslan ✨🤍 Raجput🫂 :
♥️♥️♥️
2026-11-11 14:00:02
4
POETRY 🦋 :
😳😳😳
2026-11-11 13:18:53
4
😎 ChaDHARy REhAN ❤️🩹 :
💕💕💕
2026-11-11 19:58:00
1
💫main Umair Habib 💫 :
😁😁😁
2026-11-11 13:47:17
4
shabi 🍁warraich 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-11-11 19:06:00
1
Mr usman :
😳😳😳
2026-11-11 17:31:37
2
💫main Umair Habib 💫 :
♥️♥️♥️
2026-11-11 13:47:20
3
کوئی ہا سیڈ :
چھین لیتے ہیں چہرے کی خوشیاں وہ لوگ
جن کو بتا دیا جائے کہ میرے لیے بہت خاص ہو تم 🥀
2026-11-11 12:36:25
7
Muhammad Zeeshan property :
::اس سے اپنے اوپر بڑا غرور تھا🥺 اس نے کہا بھول جاؤ مجھے
ہم بھی نواب تھے میں نے کہا کون ہو تم
2026-11-11 18:04:09
2
awais ali 007 :
ہمیں ہمیشہ وہی لوگ تکلیف پہنچاتے ہیں جِن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گُمان رہتا ہے کہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چُبھنے دیں گے 💔🙂
2026-11-11 17:00:16
2
To see more videos from user @zain_bhatti89, please go to the Tikwm
homepage.