@mujahidsaleemmughal: خاوند کے پاوں پکڑ کر روتی ہوئی نوجوان لڑکی خاوند کی منت سماجت کر رہی ہے مجھےطلاق نہ دو مجھےمہلت دےدو میں اللہ سے مانگ لوں گئی لیکن خاوند نےایک نہ سنی اور کہا شادی کو سات سال ہو گئےہیں کوئی اولاد نہیں ہوئی اب کوئی مہلت نہیں سب رشتہ داروں نےمنت کی لیکن لڑکا نہ مانا