@lodhranawamipoint1: لودھراں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری۔ لودھراں: شہری کی شکایت پر ڈی پی او کا فوری نوٹس، رشوت لینے کے الزام میں کانسٹیبل وسیم لیاقت کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی۔ لودھراں: کانسٹیبل نے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے اجراء کے عوض شہری سے رشوت وصول کی، شکایت پرمحکمانہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔ لودھراں: متعلقہ کانسٹیبل کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا، محکمہ پولیس میں کرپشن اور بدعنوانی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ لودھراں: شہریوں کو میرٹ، شفافیت اور بلا معاوضہ سرکاری خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ڈی پی او #lodhranawamipoint #dpo #Lodhran #punjabpolice #lodhranpolice