@jamshaidsheik1: ماشاءاللہ ❤️ داڑھی رکھنا ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی سنت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️الحمدللہ ❤️ بیٹے کی ایک چھوٹی سی خواہش، والد صاحب کے چہرے پر سنتِ نبوی ﷺ کی رونق۔ 🥰 اللہ پاک والد صاحب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️