@azhar.khan.8041: عمران خان کو رات ڈیڑھ بجے پمز لایا گیا، وہ 40 سے 50 منٹ تک پمز میں رہے،میڈیکل اسپیشلسٹ نے عمران خان کے دل کا بھی معائنہ کیا اور مختلف ٹیسٹ بھی کئے گئے، عمران خان کی آنکھ میں ساتواں انجکشن بھی لگادیا گیا، تسلی بخش صورتحال کے بعد عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا، پمز اسپتال انتظامیہ❤️💯 #azharkhan #foryourpage #pti_lover #foryou #imrankhan