@kitanaa99: Вайб 2021🥹 #pubgm #pubgmobile #pubg #пабг #пабгмобаил

🤍KITANA•PUBG🤍
🤍KITANA•PUBG🤍
Open In TikTok:
Region: UA
Wednesday 11 November 2026 08:02:57 GMT
154
12
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kitanaa99, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اج 5 نومبر بروز جمعرات ہمارے  یونین کونسل پلوڈھیری میں عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس کا کامیاب انعقاد علماء کرام کے ایمان افروز خطابات، کارکنان کی بھرپور محنت اور عوام کی والہانہ شرکت الحمدللہ! آج ہماری یونین کونسل میں عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نہایت کامیاب رہا۔ علاقے کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ سے اپنی والہانہ وابستگی اور محبت کا اظہار کیا۔ کانفرنس کے انعقاد میں مقامی کارکنان نے بھرپور محنت، لگن اور جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کیں، جن کی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں۔ حافظ مجیب اللہ صاحب نے تلاوتِ قرآن کریم سے کانفرنس کا باقاعدہ آغاز کیا۔ مولانا حضرت عمر صاحب نے عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت پر مختصر مگر جامع خطاب فرمایا۔ شیخ الحدیث مولانا مبارک احمد صاحب نے عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے اس حوالے سے مزید اجتماعات منعقد کرنے پر زور دیا۔ حضرت مولانا قاری اکرام الحق صاحب نے ختم نبوت کے موضوع پر تفصیلی خطاب کیا اور اس بنیادی عقیدی کی اہمیت پر زور دیا۔   حافظ واصف رحیمی صاحب نے عقیدۂ ختمِ نبوت کے موضوع پر خوبصورت نظم پیش کی۔ مفتی اکبر علی حقانی صاحب نے تحفظِ ختمِ نبوت کے لیے کام کرنے والوں کے فضائل، اہمیت اور اس عظیم دینی جدوجہد کی برکات پر روشنی ڈالی۔ حافظ فاروق احمد صاحب نے تمام علماء کرام، مہمانانِ گرامی، منتظمین اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ اخر میں حافظ رفیق احمد صاحب کے دعا کے ساتھ کانفرنس کا اختتام پذیر ہوا۔ انتظامی و تنظیمی خدمات: کانفرنس کی نظامت اور اسٹیج کوآرڈینیشن کی ذمہ داریاں مولانا شاہد الرحمن صاحب نے بحسن و خوبی انجام دیں، جبکہ مولانا داؤد امین صاحب نے کانفرنس کی میڈیا کوریج کی ذمہ داری ادا کی۔ اس موقع پر حافظ محمد اسماعیل صاحب، مفتی سلیمان صاحب اور حافظ کاشف صاحب کی کمی بھی شدت سے محسوس کی گئی، جو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حرمین شریفین میں موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے اور انہیں بخیر و عافیت واپس لائے۔ آخر میں تمام علماء کرام، مہمانانِ گرامی، منتظمین، معاونین اور بالخصوص ان تمام مخلص کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور محنت کی۔ اللہ تعالیٰ تمام احباب کی محنتوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اس اجتماع کو خیر و برکت کا ذریعہ بنائے اور ہمیں عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کے لیے اخلاص و استقامت کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد!#tajnabiyousifzay #loveyouallfrindas🤟🤟🤟🤟🤟🤟 @Pakistan 🥀🌺🥀🌺🥀🌺

About