@khanabadosh804: کبھی کبھی کسی سے دور ہونا انسان کی اپنی مرضی نہیں ہوتی، بلکہ حالات اسے وہاں لا کھڑا کرتے ہیں جہاں محبت ہونے کے باوجود پیچھے ہٹنا پڑتا ہے۔ میں نے بھی خود کو بہت سمجھایا، تیری خوشی کے لیے اپنی خواہشوں کا گلا گھونٹا، تیری یادوں کو دل میں دفن کرنے کی کوشش کی، مگر کچھ لوگ دل سے کہاں نکلتے ہیں۔ اب بس اتنی سی خواہش ہے کہ میری قسمت مجھے دوبارہ تیرے سامنے لا کر نہ کھڑا کرے، کیونکہ میں شاید دوبارہ تجھے دیکھ کر خود کو سنبھال نہ سکوں۔ میں نے تجھے کھونے کا درد بڑی مشکل سے برداشت کیا ہے، اب دوبارہ بکھرنے کی ہمت نہیں رہی۔ #foryou #fyp #urdupoetry #viral #growmyaccount