@𝙼𝚁 S͜͡ʜoʌɪʙ:السلام علیکم سر سر ہمارے پاس تمام سپیسرسائز دستیاب ہیں ہمیں بھی ایک بار خدمت کا موقع دیں اگر اپ کی اجازت ہو تو ہم اپ کو سیمپل بھیج دیں گے سیمپل چیک کر لیجئے گا اگر اپ کو مال اچھا لگے تو انشاءاللہ ہم ریٹ کا فل تعاون کریں گے اپنا خیال رکھیے گا اللہ حافظ