@nyxorathetic: زندگی کی سب سے بڑی خوش نصیبی یہ نہیں کہ تمہیں بہت سے لوگ مل جائیں، بلکہ یہ ہے کہ تمہیں کوئی ایسا شخص مل جائے جس کے سامنے تمہیں اپنی اہمیت ثابت نہ کرنی پڑے۔ جو تمہاری خاموشی میں بھی تمہیں محسوس کرے، تمہاری غیر موجودگی میں بھی تمہاری قدر کم نہ ہونے دے، اور جس کے رویّے تمہیں کبھی یہ سوچنے پر مجبور نہ کریں کہ شاید تم اس کے لیے اتنے اہم نہیں ہو جتنے وہ تمہارے لیے ہیں۔ کیونکہ دنیا میں سب سے خوبصورت احساس کسی سے محبت پانا نہیں، بلکہ کسی کی زندگی میں بے غرض اہمیت رکھنا ہے۔ اللہ ہر انسان کو ایسے دلوں سے نوازے جہاں اس کی قدر کسی مجبوری، ضرورت یا مطلب کی محتاج نہ ہو۔ . . . . . #fyp #aesthetic #foryou #dontunderreviewmyvideo #foryoupage