@mahnoormalik__04: غم انسان کی زندگی کا حصّہ ہے، لیکن غم میں اپنا آپ بھول جانا، اپنا حلیہ بگاڑ لینا اور اپنی صحت کو نظر انداز کر دینا اصل میں اپنی ہار کو خود تسلیم کر لینا ہے۔ جب ہم ٹوٹ جاتے ہیں تو ہمارے بدخواہ خوش ہوتے ہیں، کیونکہ ان کی جیت ہماری کمزوری میں چھپی ہوتی ہے۔ وقت تو گزر ہی جاتا ہے، مشکل بھی گزر جاتی ہے، لیکن جو شخص مشکل وقت میں بھی ہمت نہ ہارے، چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھے اور اپنے آپ کو سنبھال کر رکھے، وہی اصل میں زندگی کا سب سے بڑا فاتح ہوتا ہے۔

𝑵𝑶𝑶𝑹
𝑵𝑶𝑶𝑹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 11 November 2026 08:49:59 GMT
11677
927
3
52

Music

Download

Comments

neutral5350
Neutral :
spectacular
2026-11-11 10:32:09
1
jeeya2210
𝓦🌷 :
ikhtiar mein nhi
2026-11-11 10:47:12
1
nisaralikhan2225
nisaralikhan2225 :
2026-11-11 09:11:36
1
To see more videos from user @mahnoormalik__04, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About