@jui.reporter: حکومت کی بوکھلاہٹ خود بتا رہی ہے کہ ان کے پاس نہ کوئی واضح پالیسی ہے اور نہ ہی عوامی تائید۔ جبر، دھمکیوں اور دباؤ کے ذریعے عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ عوامی حمایت کے بغیر کھڑی عمارت کو گرانے کے لیے عوام کا ایک ہی دھکا کافی ہوتا ہے۔ قوم مولانا کے سنگ ہے، اور آئین و جمہوریت کی بالادستی کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔ #قوم_مولاناکےسنگ #جےیوآئی_محافظ_آئین #مولانا_فضل_الرحمٰن #جمعیت_علماء_اسلام #JUIReporter
اللہ پاک کشمیر اور مریدکے کے شہداء کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
کشمیری شکر کریں آپ کو لاشیں ملی ہیں دفنانے کے بعد صبر آ جائے گا مگر ہمارے بچوں کی تو مریدکے میں لاشیں بھی غائب کر دی ہیں ہمیں یہ بھی نہیں پتا کہ وہ زندہ ہیں کہ نہیں 😭😭😭😭
ہم تو اپنے ہاتھوں سے دفن بھی نہیں کر سکے 😭😭😭😭
یا اللہ پاک ظالموں کو عبرت ناک سزا دینا۔
2026-11-11 17:14:06
2
Naseeir Nomani :
مولانا صاحب سلامت رہے امین
2026-11-12 11:20:28
1
sanaullah33013 :
good 👍
2026-11-11 17:55:08
1
To see more videos from user @jui.reporter, please go to the Tikwm
homepage.