یہ روایت سنن ترمذی میں موجود ہے (حدیث نمبر: 3669)۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم ﷺ مسجد میں داخل ہوئے جبکہ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما میں سے ایک ان کے دائیں اور دوسرے بائیں جانب تھے اور آپ ﷺ نے ان دونوں کے ہاتھ پکڑے ہوئے تھے؛ پھر آپ ﷺ نے فرمایا: "ہم قیامت کے دن اسی طرح (قبروں سے) اٹھائے جائیں گے"۔
2026-11-11 10:04:43
30
Muhammad ajmal :
Fatima r.a.pahly wafat pa chuki thi, pahla Haq beti ka tha, ummat na nahi hony dia
2026-11-11 10:51:56
5
SyedIrfaanShah11 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ قبلہ کمال است
اللہ تعالیٰ علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-11-11 10:29:12
2
Zulfiqarali Ramzan :
قبلہ مولانا صاحب ادھر ادھر سے ترجیحات جو ہے شامل کرنے کی کوشش نہ کرے یہ اسلام میں جب تک مالک کی اجازت نہیں ہوتا ہے اس وقت تک کسی کو اجازت نہیں ہوتی ہے اگر اسی مٹی میں ہی جانا ہے تو پھر اپ کے گھر کی صحن میں میں نصیحت کرتا ہوں کہ اپ کے گھر کی سندھ کے اندر مجھے تدفین کیا جائے یہ اپ کے اوپر حجت ہے اپ بتائیے کہ اپ کے اپنے گھر کے صحن میں مجھے دفنائیں گے
2026-11-11 11:44:20
0
محمد بلال رضا عطاری 💚✨ :
اس بندے نے جو اعتراض کیا ہے یہ اللہ اور اللہ کے رسولِ ا صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کیا ہے کیونکہ اللہ پاک کی مرضی کے بغیر مزارات نہیں بنا کرتے[Perfect score][Perfect score][Perfect score][Perfect score][Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-11-11 10:11:18
3
❤️عطار کا دیوانہ♥️ :
حضور آپ کی کیا بات ہے❤️❤️❤️
2026-11-11 09:26:57
2
sallahuddinkhan60 :
هَكَذَا نُبْعَثُيَوْمَالْقِيَامَةِ»
ترجمہ: ’’ہم قیامت کے دن اسی طرح اٹھائے جائیں گے۔‘‘
یہ روایت سنن ترمذی میں موجود ہے (حدیث نمبر: 3669)۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم ﷺ مسجد میں داخل ہوئے جبکہ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما میں سے ایک ان کے دائیں اور دوسرے بائیں جانب تھے اور آپ ﷺ نے ان دونوں کے ہاتھ پکڑے ہوئے تھے؛ پھر آپ ﷺ نے فرمایا: "ہم قیامت کے دن اسی طرح (قبروں سے) اٹھائے جائیں گے"۔
2026-11-11 09:47:50
9
Sunni Muslim✨ :
💯 agree
2026-11-11 11:50:47
0
✨Malik Hasnain✨ :
کمال
2026-11-11 09:24:07
0
Tahir :
2026-11-11 09:47:50
2
Muhammad Ali :
2026-11-11 11:20:06
0
Mughal editing 🫶🌾 :
ya Rsolalah 🥰♥️
2026-11-11 11:28:14
0
Butt Rashid Ahmed :
2026-11-11 11:09:09
0
Ray.kashif :
nabi ko batiaa dii thi is lya UN ka Haq ziada Hy ...
2026-11-11 10:27:15
0
WAQAS ALI :
2026-11-11 10:41:06
0
Ali Hamza :
مفتی صاحب تو پھر بی بی فا طمہ زھرا اور حضرت امام حسن علیہ السّلام کو پیغمبر اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سا تھ دفن کںوں نی کرنے دیا گیا
2026-11-11 12:06:31
0
Khurram Abbas :
جناب شر شریعت میں وراثت کے باقاعدہ قوانین ہیں کیا وہ صرف دوسرے لوگوں کے لیے ہیں کہ میت کو کہاں اور کس زمین میں دفنایا جا سکتا ہے اس کا مالک کی اجازت ضروری ہے یا نہیں باقاعدہ قوانین بنائے گئے ہیں
2026-11-11 11:05:08
0
Gulam Bahoo :
wa.mofti,sab
2026-11-11 10:57:17
0
Appeal Umar :
سبحان اللہ
2026-11-11 10:49:51
0
HAPPY :
Masha Allah
2026-11-11 09:26:09
0
To see more videos from user @muftiusmanrazatalks00, please go to the Tikwm
homepage.