مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے کیونکہ موت صرف جسم کو ہے روح کو موت یا فنا نہیں ہے اور ہر عالم میں صرف روح ٹریول کرتی ہے اور روح ہمیشہ ژندہ رہے گی
2026-11-14 11:30:48
20
Ammarudin Rio :
sabb bakwas hai
2026-11-11 13:56:13
2
Sweet🌹🖤🇳🇵 :
بھیا کہیں آپ لوگوں کو گمراہ تو نہیں کررہے ۔ موت برحق ہے اور یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور اس سے انکار ممکن نہیں ۔ آ پ بہت سی چیزوں کو مکس کر کے اپنی تفسیر بنانے اور بتانے کی کوشش کر رہے ہو ۔ ۔موت کے بعد زندہ کیے جانے کا حکم ہے نا کہ زندہ کو زندہ کیا جائے گا
استغفار کریں
2026-11-12 06:23:04
13
miftharboota :
Good Bhot acha smjhyea AP ny
2026-11-14 21:21:48
0
Shakeel Khan :
Jhoot Ha Sub
2026-11-14 15:53:38
0
❤️❤️ সান ❤️❤️ :
🤲🤲 আমিন 🤲🤲
2026-11-15 01:18:41
2
Bano Rajpoot :
subahn Allah mashallah beautiful
2026-11-14 07:08:23
0
ALEEM khan Petafi :
MashaAllah very good
2026-11-14 07:05:21
0
Hafeez.Sameer :
Beshak
2026-11-14 20:39:49
0
Km 702✨👻 :
حضرت علی نے ایک بار ایک شخص کا جنازہ پڑھایا جو حضرت علی کے ساتھ مذاق کرنا چاہتا تھا وہ زندہ تھا اس نے اپنے دوستوں کو بولا کہ میرا جنازہ پڑھا دو حضرت علی سے جب پڑھا دیں گے تو پھر ہم بولیں گے کہ حضرت علی نے زندہ شخص کا جنازہ پڑھا دیا اور مذاق اڑائیں گے جب حضرت جنازہ پڑھانے سے پہلے بولا کہ اس کا جنازہ مجھ سے نہ پڑھاو تو جو میت بنا ہوا تھا اس کے دوستوں نے حضرت علی سے کہا کہ نہیں ہم اس کا جنازہ اپ سے ہی پڑھائیں گے تو جنازہ پڑھنے کے بعد اس کے دوستوں نے مردہ بنے ہوئے دوست سے بولا اٹھ جاؤ وہ نہیں اٹھا حضرت علی نے بولا اب یہ مر چکا ہے قیامت کے دن سب لوگ اٹھیں گے یہ اس دن بھی نہیں اٹھے گا اس کی روح بھی مر چکے ہیں ۔انسان کی روح بھی ایک دیے گئے روشنی کی طرح ہے ـاگر اللہ چاہے تو اس کو بھی بجھا دیں۔
2026-11-14 16:18:27
4
Shaikh Irfan :
good Bro
2026-11-14 19:44:04
0
Jawad Khan ✅ :
قرآن سوفیصد صحیح ھے ،،نفس مرے گا اور قبر مٹی ھو جائے گا،، باقی روح ان تمام مراحل میں ژندہ ھے اللہ کے حکم سے،
2026-11-12 10:08:33
10
shazadi❤❤❤ :
in ke bt bulkul tk h Dil ko sakun a gya
2026-11-14 07:36:23
2
Mirha blog 💝 :
insan or roh main farq hai roh fani NAHI but insan Jo ek jism hai wo khatam ho Jana hai