@sakoonqulib334: ساتھ چلنے والوں کے بعض اوقات رویے اتنے لا پرواہ اور سخت ہوتے ہیں کہ انسان لا محدود محبتوں کے باوجود اس سفر کو جاری نہیں رکھ سکتا اسی پر کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے۔۔۔ اے شخص میں تیری جستجو سے بے زار نہیں ہوں تھک گیا ہوں#foryoupage #unfrezzmyaccount #viewsproblem #virelvideo #creatorsearchinsights