@mraadi54: کبھی نظر میں بلا کی شوخی کبھی سراپا حجاب آنکھیں کبھی چھپاتی ہے راز دل کے۔۔ کبھی ہے دل کی کتاب آنکھیں . عجب رہا گفتگو کا عالم سوال کچھ بھی جواب آنکھیں دراز پلکیں وصال آنکھیں مصوری کا کمال آنکھیں . شراب رب نے حرام کردی۔ مگر رکھی ہیں حلال آنکھیں ہزار ان پہ قتل ہوئے ہیں۔۔ خدا کے بندے سنبھال آنکھیں.🥀🍂🥺 #foryou