@insanyatsapyar.03: عجیب معاشرہ ہے ہمارا، یہاں انسان کی قدر کبھی کبھی اس کے کردار سے نہیں بلکہ اس کی دولت سے کی جاتی ہے۔ امیر کی غلطی کو نظرانداز کر دیا جاتا ہے اور غریب کی مجبوری کو اس کا قصور بنا دیا جاتا ہے۔ یاد رکھیں، دولت کسی کو بڑا انسان نہیں بناتی، بلکہ دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک انسان کو بڑا بناتا ہے۔ کسی غریب کی مجبوری کا مذاق نہ بنائیں، ممکن ہے کل آپ بھی کسی کی مدد کے محتاج ہو#Humanity #HelpNeedy #صدقہ_جاریہ #بے_سہارا #علم_کی_روشنی