@daneen5781: وہ تمہاری آخری بات دل پہ لگ گئی، ورنہ میں کہاں تمہیں اتنی آسانی سے جانے دے رہا تھا کچھ باتیں زبان سے نکل کر سیدھا دل میں اتر جاتی ہیں، اور پھر انسان چاہ کر بھی پہلے جیسا نہیں رہ پاتا۔ جانے دینا آسان نہیں ہوتا، بس کبھی کبھی ایک ہی جملہ ہمیں وہ فیصلہ کرنے پر مجبور کر دیتا ہے جس سے ہم مدتوں بھاگتے رہے ہوں۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #sadpoetry