@islmice.edit: میں نے بڑی دھیمی آواز میں کہا .. ! ! مجھے مت چھوڑنا میرے اللہ ۔ اللہ نے بڑے پیار سے سورۃ الضحی میں جواب دیا ۔ ! قسم ہے چاشت کے وقت کی ، قسم ہے رات کی جب چھا جائے، تمہارے رب نے نہ تمہیں چھوڑا ہے نہ وہ بیزار ہوا ہے ۔ #IslamicReminder #TrustAllah #varilvideo #Alhamdulillah