میرے ساتھ بھی اب کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے میں رشتے بہت نبھاتی ہوں لیکن میرے ساتھ برا ہوتا ہے میرے اپنے ہی مجھ سے ناراض ہو گئے ہیں ماں اور بھائی میرے پاپا کی ڈیتھ ہوئی تھی انہوں نے مجھے نہیں بتایا اور اب انہوں نے رابطہ ختم کر دیا ہے کافی عرصہ ہو گیا ہے میں کبھی بھی ان کے گھر نہیں گئی نہ ہی انہوں نے کبھی مجھے بلایا ہے کبھی بھی اپنے گھر نہیں بلاتے تو یہ میری ماں ہے میری کہانی بہت دکھی ہے اگر سنائیں تو خود میں روتی رہتی ہوں میں کہتی ہوں لوگوں کی مائیں بیٹیوں کے ساتھ اتنا کرتے ہیں میری ماں پتہ نہیں کس پہ چلی گئی ہے لیکن اب میں نے بھی دل پتھر کر دیا ہے جن کو چاہت نہیں رہی ان کی پرواہ کیا کرنی😭 ادھر بولنا گوارا نہیں کرتے تو زمینیں کیا دیں گے😭 یہ سب جھوٹ ہے بھائی بولنا پسند نہیں کرتا تو بچوں کو کیا پیار دے گا میں نہیں مانتی جھوٹ ہے
2026-11-11 14:25:31
0
Jai r am :
🥰🥰🥰
2026-11-11 17:22:51
0
Shoban Umrani :
❤️❤️❤️
2026-11-11 17:00:59
0
Malik AyaZ :
💔💔💔
2026-11-11 16:59:44
0
🌿LO💕(H🤵👰S)💕VE🌿 :
🥰🥰🥰
2026-11-11 15:35:58
0
Sahina Akter :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-11 15:35:53
0
fayyaza li :
🥰🥰🥰
2026-11-11 15:09:32
0
hamza jani🥰 :
🥰🥰🥰
2026-11-11 14:50:17
0
♥️♥️ my jaan mom and dad ♥️♥️ :
😁😁😁
2026-11-11 14:42:58
0
Noman ali :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-11 13:57:13
0
heba☪︎ :
🥰🥰
2026-11-11 13:49:54
0
sanakhan sana :
🥰🥰🥰
2026-11-11 13:32:13
0
ارشمان جٹ،🔥 :
🥰🥰🥰
2026-11-11 12:51:59
0
꧁𓊈𒆜 Abdullah Ali 𒆜𓊉꧂ :
🥰🥰🥰
2026-11-11 12:46:35
0
꧁𓊈𒆜 Abdullah Ali 𒆜𓊉꧂ :
❤️❤️❤️
2026-11-11 12:46:27
0
M Bilal :
❤️❤️❤️
2026-11-11 10:47:42
0
14محمد،ريحان ساجد :
😁😁😁
2026-11-11 17:46:51
0
To see more videos from user @khan_34342, please go to the Tikwm
homepage.