@realkahawate2: زندگی میں ایسے مخلص دوست بہت کم ملتے ہیں جو کسی فائدے یا مطلب کے بغیر آپ کا ساتھ دیتے ہیں۔ ایسے دوستوں کی قدر کریں، کیونکہ مشکل وقت میں ان کا ساتھ کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔ سچی دوستی وہی ہے جو حالات بدلنے کے باوجود قائم رہے۔ #unfreezemyaccount #creatorsearchinsight #reality #fyp #words