:
پاکستان میں عموماً لوگ دو یا تین الگ الگ میٹر استعمال کرتے ہیں، جن میں مختلف گرڈز یا علاقوں سے آنے والی بجلی کی لائنیں منسلک ہوتی ہیں۔
میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک میٹر پر 190 یونٹس کی حد مقرر ہو اور وہ یونٹس مکمل ہونے پر سسٹم خودکار طور پر دوسری لائن پر شفٹ ہو جائے، تو اگر بعد میں پہلی لائن (جس کے 190 یونٹس مکمل ہو چکے تھے) دوبارہ آ جائے، تو کیا سسٹم خودکار طور پر دوبارہ اسی پہلی لائن پر واپس شفٹ ہو جائے گا یا دوسری لائن پر ہی رہے گا؟ یعنی کیا یہ سسٹم دونوں لائنوں کی دستیابی کو خودکار طور پر پہچان کر سوئچ کر سکتا ہے؟
2026-11-12 05:54:59
0
ہمارا شہر پیرمحل :
🥰🥰🥰
2026-11-11 13:51:09
0
Shahzad Ahmad :
❤️❤️❤️
2026-11-11 10:51:17
0
A Grade Solar Daska :
🥰🥰🥰
2026-11-11 15:20:27
0
To see more videos from user @fazalemadinasolarhouse, please go to the Tikwm
homepage.