@mubeeniqbal62: جب انسان اپنی تمام تر توانائیاں، وقت، اور جذبات کسی مقصد، رشتے یا کام میں لگا دیتا ہے، لیکن نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلتا۔ ناامیدی کا احساس: جب یہ احساس جاگتا ہے، تو یہ اپنے ساتھ شدید ناامیدی اور مایوسی لاتا ہے۔ انسان کو لگتا ہے کہ اس نے اپنا وقت برباد کیا، اور اب اس کے پاس کچھ بھی باقی نہیں رہا۔ بے بسی: یہ جملہ بے بسی کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔ آپ کوشش کر چکے ہیں، اور اب آپ نتائج کو بدلنے کے لیے کچھ نہیں کر سکتے۔ خود پر سوال: اکثر اوقات، ایسا احساس انسان کو اپنی صلاحیتوں اور فیصلوں پر شک کرنے پر مجبور کر دیتا ہے کہ "کیا میں نے غلطی کی؟" یا "کیا میں کافی اچھا نہیں تھا؟"
ہم ہارے نہیں تھے، بس وہاں کوشش کرتے رہے جہاں ہماری قدر ہی نہیں تھی۔"
2026-11-12 01:06:57
45
Jackdao with Honey :
Never give up!
ہر انسان کے پاس کوئی نہ کوئی خاص صلاحیت ہو، یہ ضروری نہیں۔ کبھی کبھی انسان کی سب سے بڑی طاقت اُس کا ٹیلنٹ نہیں بلکہ اُس کا مسلسل کوشش کرتے رہنا ہوتا ہے۔ لوگ تمہیں ناکام کہہ سکتے ہیں، تمہاری محنت کا مذاق اڑا سکتے ہیں اور تمہیں کم سمجھ سکتے ہیں، لیکن جب تک تم خود بار ماننے سے انکار کرتے رہو کہانی ختم نہیں ہوتی۔ شاید میرے پاس سب سے زیادہ ٹیلنٹ نہیں، لیکن میرے اندر ایک چیز ضرور ہے، میں گر کر دوبارہ کھڑا ہونا جانتا ہوں.
so never give up bro we are in same position 💔🫂
2026-11-12 08:19:27
9
harbalist Fazal :
یہ احساس اس شخص کے ہوسکتے ہیں جس نے کسی رشتے کو کامیاب دیکھنے کے لیے پل کا کردار ادا کیا ہو اور اسے پتہ چل جائے اگلے نے تمہیں کراس کرکے تمہارا پتہ کاٹ دیا ہو اس وقت یہ احساس بہت ہی شدت سے محسوس ہوتا ہے 😔
2026-11-11 18:22:03
19
sajidkhankaif :
اب اس نا امیدی سے نکلنے کا راستہ کیا ہے
2026-11-12 05:13:01
3
Dr_waseem :
tb feel hua tha jab mother ki death hue Meri Arms m or main baibass tha Meri mbbs doctori duaen sab raigaan Allah Ami jan ki maghfirat farmay ameen she was my 1st and last love 💕
2026-11-12 13:26:01
4
Basit Khan :
when you realize your Efforts are wasted
2026-11-17 03:33:11
0
mamadouourypellyjalo :
I feel this way all the time bro....I always get too close but never get 💯 💔
2026-11-12 22:36:49
1
Altaf Hussain Sagar :
15 Saal APNI Zindagi barbaad kr baita ho Apne ihsasat ,paisa ,tawanai,jawani,khwa, kwaheshe,sub kuch.akhir mai os ne chorr kr chli Gaye,ab mayosi ki jaga dubara Zindagi dubara shoro krdi mai ne,Allah hai na wo raasta Dekha de ga,
2026-11-12 15:24:01
2
Sharif Shirzai :
زندگی کو مسکراتے ہوئے جئیں ، آپ زندگی کو کبھی بھی اپنی خواہشات کے طابع نہی کرسکتے ۔۔۔۔!
2026-11-12 12:06:19
4
Zohaib Afridi 🫠 :
اور پھر انسان آپنا راستہ
بھول جاتا ہے اور سوچتا ہے
کہ میں کیا کرو 😢🌸
2026-11-14 10:36:31
1
٭SムLムR٭ :
ہم ہارے نہیں تھے، بس وہاں کوشش کرتے رہے جہاں ہماری قدر ہی نہیں تھی۔😓💔
2026-11-12 06:08:52
3
*SARDAR*وزیر :
یہ سرہ تقدیر کا کھیل کسی کو کامیابی داروزے پے میلہ
اور کوئی دنیا چان کر کے صرف پورنے داروزے میلے
2026-11-12 06:53:19
3
Mr_Amjid Iqbal Afridi :
to kya howa mera Allah ni osi bhtr se bhtr dy allkhamdullah ❤️
2026-11-15 16:39:42
0
darksyco4 :
Hame acha future bnane kaliye sab kuch khoona parre ga 🥰
2026-11-13 06:28:17
0
🌹پنڈاں دا شدائی 🫰 :
Miary khial sy insan ka sab kuch kho jaaany k baad bhi Qismat, Taqdeer or Muqadar sy gilaaa ni karna chahiy q k jis Khuda ny Qismat, Taqdeer or muqadar likhy hean miary khial sy wo bura ni likh sakta apny bandy k liy,,,
So Dunia is a place of Exam hum sirf koshish kar sakty
2026-11-13 02:33:07
1
mirza brand ❣️ :
2026-11-12 09:46:21
5
Usman Sappal🇰🇼 :
پِھر پَچْتائے کیا بَنے جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت
2026-11-12 21:57:25
1
ع 🫀🍂 :
:کبھی کبھی کھو بھی جانا چاہیے
یہ دیکھنے کےلیےکہ کون تلاش کرنے آتا ہے۔ 💔🥺
2026-11-11 18:10:40
13
💪🫵😡😡😡🫵💪 :
اس جگہ سے دور ہو جائے ✌❣️
2026-11-12 17:48:49
0
Mr-shafiq :
ب کو 'ٹھیک ہوں' بولتے بولتے تھک سا جاتا ہے انسان... زندگی میں بس ایک ہی شخص ایسا چاہیے ہوتا ہے جس کے سامنے دل کا حال کھولنے میں کوئی ڈر نہ ہو۔
2026-11-12 19:09:08
0
Bilal khan yousafzai :
ہم ہارے نہیں تھے بس قسمت نے بے وفائی کی جس کو چاہا دل سے چاہا اور اسنے بھی ساتھ دیا لیکن غلطی ہی ہماری تھی کہ اسکو اپنایا نہیں 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-11-12 14:16:25
0
Shahid Baloch :
Uff
2026-11-11 15:26:57
3
Amir Rajpoot :
After 12 years, I've managed to end up right back at square one. I lost all those years and gained absolutely nothing.
2026-11-12 06:03:46
1
🇵🇰✺𝑰𝑴𝑨𝑫 𝑲𝑯𝑨𝑵✺🇵🇰 :
بے ترتیب سی پڑی ہے زندگی - دل الگ ،غم الگ ،تم الگ ،ہم الگ
2026-11-11 17:31:12
3
Qayoom Lashare :
*اب نہیں کرتے کسی سے وفا کی امید ❤️🩹🥲*
*یہاں وعدے کرنے والے ہی بدل جاتے ہیں💔🥹*
2026-11-11 16:52:45
3
To see more videos from user @mubeeniqbal62, please go to the Tikwm
homepage.