@jamalmiankhel: 🚨 گھمبٹ میں افسوسناک واقعہ، 10 پولیس اہلکار جاں بحق، پانچ موبائل گاڑیاں نذرِ آتش، فائرنگ کا سلسلہ جاری ذرائع کے مطابق گھمبٹ میں پیش آنے والے واقعے کے دوران 10 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے جبکہ پانچ موبائل گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے۔ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ نوٹ: یہ ابتدائی اطلاعات ذرائع سے موصول ہوئی ہیں، مزید تفصیلات کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ: جمال میاں خیل اجتماعی مسائل، اعلاناتِ وفات، خون کی ایمرجنسی اور اہم خبروں کے لیے رابطہ: جمال میاں خیل موبائل: 03467873099 #گھمبٹ #اہم_خبر #امن_و_امان

jamal miankhel
jamal miankhel
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 11 November 2026 11:30:13 GMT
47318
2029
65
126

Music

Download

Comments

To see more videos from user @jamalmiankhel, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About