@media92_tv: لاہور میں اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرینڈ آپریشن تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فوری طور پر فارغ کر دیا گیا 44 افسران فارغ، 4 کے خلاف ایف آئی آرز درج!اسسٹنٹ کمشنرز اور پیرا فورس کو پرائس کنٹرول کے اختیارات دینے کا بڑا فیصلہ #PriceControlMagistrate #DCLahore #PERAforce #ACs #Media92