🥰🥰🥰good night my love lam going g to sleep now you go and sleep too l sleep with you in my heart🥰🥰🥰
2026-11-13 02:27:49
3
Reanna Nandlal :
So, beautiful.[Red heart]
2026-11-12 12:59:23
1
Muhammad Hassan :
so beautiful 💞💞
2026-11-12 15:51:47
2
lovery 💕 sahina✈️🌹💋 :
nice 🥰🥰🥰
2026-11-14 15:46:10
2
basantilimbu7 :
wow
2026-11-12 02:14:24
2
Feedos Gogoah :
@ yes. you. my. my. you.
2026-11-13 12:09:20
3
RS Technology 87 :
❤️❤️❤️❤️zabradast songs 💯❤️❤️❤️❤️
2026-11-16 19:59:25
3
dilshad 100 :
nice dp hai 😀
2026-11-14 14:09:13
1
M.Chand :
g
2026-11-19 08:08:18
1
Fozia yaseen☺️ :
2026-11-12 19:24:52
2
💎𝒟𝒜𝓁𝑀𝒪𝒟.𝒥𝒰𝒯𝒯 💎 :
♥️
2026-11-13 15:59:13
1
daljeet Singh lalotra :
2026-11-16 16:18:04
1
sarita limbu :
2026-11-13 21:52:02
1
Ramesh Kumar :
2026-11-13 10:30:31
1
latchmansamaroo :
2026-11-14 16:50:43
1
latchmansamaroo :
2026-11-14 16:50:38
1
𝓠𝓪𝓼𝓲𝓶𝓢𝓱𝓪𝓱♡➳ :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"❤️🩹🫠