@M Azhar Ali:💔😭😭😢💔😭😢:ماشاءاللہ! آپ بہت اچھے اور بہت پیارے ہیں۔ آپ کی جتنی بھی تعریف کی جائے، کم ہے۔ آپ کا لباس، آپ کا خوبصورت انداز اور آپ کی شخصیت سب کچھ بہت ہی لاجواب ہے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے، آپ کے نصیب اچھے کرے اور ہر بری نظر سے محفوظ فرمائے۔ آمین ثم آمین ❤️🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️