@raimonasraza: قبلہ سید فیض الحسن شاہ صاحب #منافقوں_کی_آنکھوں_میں_چبہتے_رہیں_گے #ماشاءالله_تبارك_الله_اذكروا_الله #سیدبادشاہ #viralvideo #unfreezemyaccount @Boss g fan @نعمان اشرف گورائیہ @Ali_Hamza @💥محافل ال امام جعفر الصادق💥 @شاہ جی @آل امام جعفرالصادق وجھواں شریف
Rai Monas Raza
Region: PK
Wednesday 11 November 2026 12:32:59 GMT
Music
Download
Comments
Zaheer Abbas :
السلام علیکم قبلہ صاحب اپ نے بچے کے ساتھ کیوں نہیں سلام لیا اس کی وضاحت کریں
2026-11-12 07:50:07
132
92 sports repairing center :
خدا کی قسم اگر میں یہاں پر ہوتا تو اپنی طرف ان پڑھے ہوئے ہاتھوں کو چوم لیتا
2026-11-12 10:08:26
39
شاہد الہی ہاشمی :
حسن ظن رکھنا چائیے ۔لیٹ ہوے ہوں گے ،ایک کو سلام کرتے تو سب کو کرنا پڑتا۔
اور یہ لازمی نہیں ہے
2026-11-12 04:37:19
75
@ll@h r@kh@ :
بھائ بچہ کے ساتھ ہاتھ ملانا چاہیے تھا سب سے پہلے
2026-11-12 09:20:18
43
Faizi :
dehan ni dia bs or koi bt ni h unki tbyt aisi ni h
2026-11-12 05:32:04
34
حافظ ندیم احمد قادری :
کیا ھمارے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسا کرتے تھے????
2026-11-11 15:37:54
74
حافظ افتخار احمد :
اگر بچے سے ہاتھ ملا لیتے تو کیا فرق پڑتا تھا کیا یہ میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تبلیغ کی تھی
2026-11-12 08:48:17
11
Amir Hashim :
.?
2026-11-11 15:49:19
20
𓅓𝒟𝒶𝓃𝒾𝓈𝒽 nambardar 333𓅓 :
2026-11-12 11:33:35
7
💋💔🫵 :
اپ کو پتہ بھی ہے بچوں سے سلام کرنا اور ان بچوں کے ساتھ محبت کرنا بہت بڑا ثواب ہے
2026-11-12 09:04:28
17
D.An :
bachy k sath b 1 bnda tha js sy slam nae lea is ny
2026-11-12 11:40:43
0
MIRZA SAGHIR JARRAL( راجپوت ) :
بچے دا دل ہی رکھ لیندا
2026-11-12 08:15:52
9
مہر منشاء باٹی گاگو آلہ :
حضور سرورکائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ان کی زندگی بہت مصروف تھی لیکن کافروں کو بھی اٹھ کر سلام کرتے تھے ان کو بھی عزت دیتے تھے
2026-11-12 06:04:33
16
Shef JANI JHANG ALA :
بچے کی محبت اور احترام توچیک کرو یار کیا بات ہے ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے🌹🌹🌹 اس بچے پر محمد و ال محمد کا سایہ سلامت رکھے
2026-11-12 06:12:05
14
jamil :
2026-11-11 14:55:02
14
sangat salon 166 :
ise gaur se Dekho
2026-11-11 15:40:56
6
mailsi 👑 :
mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
2026-11-11 15:22:38
5
Malik Mesum Abbas Khichi :
میرا سوہنا مرشد یدی دا آپ پر آسمانی بجلی کی برسات ہو۔۔۔🖐️🖐️🖐️
2026-11-12 12:17:20
2
Shakoor Ali Allhussani :
دوسرے فرقے کے لوگوں پر بو تنقید کی جاتی ہے مگر خود شاہ صاحب نے اسلام لینا گوارا تھا
2026-11-12 12:01:53
1
Dr Mohsin 🙂💝 :
Peer naseer ul din Kamal thy but ye baat unki ghalat hai takabur Sirf ALLAH ki zaat ko zaib deta hai bs
2026-11-12 06:15:08
1
Aziz Mahani Sial :
پیر صاحب بچے سے سلام لے لیتے تو کیا ہو جاتا ۔۔۔
2026-11-12 07:28:35
3
Alwaz Tasneem Abbasi :
سا ئیں سا تھ بچے بھی ہیں
2026-11-12 12:16:26
1
To see more videos from user @raimonasraza, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.