@bbcurdu: اس سیریز میں ہم پیری مینوپاز اور خاص طور پر جنوبی ایشیائی خواتین میں اِس کے کچھ منفرد اور عجیب سمپٹمز کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ مینو پاز اور پیری مینو پاز ایکسپرٹ ڈاکٹر نگہت عارف کے ساتھ۔ اس ویڈیو میں ہم مائسوفونیا کے بارے میں بات رکیں گے۔ یعنی کچھ مخصوص آوازوں، مثلاً چبانے یا سانس لینے کی آواز پر شدید نیگیٹو اموشنل یا فِزِکل ریسپانس۔ دیکھیے عالیہ نازکی اور نیر عباس کی اس ویڈیو میں۔