@asad_khan9008: حقیقت یہ ہے کہ جو شخص آپ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرتا ہے آپ کو تکلیف دیتا ہے آپ کی بات نہیں مانتا اور آپ کو بار بار ذہنی اذیت دیتا ہے وہ اصل میں آپ سے نہیں بلکہ آپ کی اُس تصویر سے محبت کرتا ہے جو اُس کی ہر جائز و ناجائز بات مان لیتی ہے اور اُس کی مرضی کے مطابق چلتی ہے۔ آپ اُس کے ستم اس لیے سہتے رہتے ہیں کیونکہ آپ اُس سے محبت کرتے ہیں لیکن وہ آپ کی محبت نہیں بلکہ آپ کی اُس فرمانبردار تصویر کو چاہتا ہے جو کبھی اُس کی مرضی کے خلاف نہیں #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 #1millionaudition #creatorsearchinsights #unfrezzmyaccount #fyppppppp