@dradeelarif47: #creatorsearchinsights سموگ سے بچنا ہے تو صرف ماسک لگانا کافی نہیں! یہ 5 ضروری احتیاطیں اپنائیں اور اپنی آنکھوں، سانس اور پھیپھڑوں کی حفاظت کریں۔ خاص طور پر گھر کی کھڑکیاں کب بند رکھنی ہیں، یہ بات ضرور جانیں! 📢 ویڈیو اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں۔ #Smog #AirPollution #HealthTips #WinterHealth