@arslangondaladmanachimo2: اے لوگو! بے شک ہم نے تمہیں ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہیں قوموں اور قبیلوں میں بانٹ دیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔ حقیقت میں اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ معزز وہی ہے جو سب سے زیادہ متقی (پرہیزگار) ہے۔ 🕌✨ #SurahAlHujurat #urdutranslation #islamic_video #fyp #viral