@ismail.pti28: عمران خان کے بہنوئی عبدالاحد خان صاحب کی جیل کے باہر اہم گفتگو۔ ❤️ انہوں نے بحیثیتِ قوم ہمارے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے نہایت اہم نکات سادہ اور واضح انداز میں بیان کیے۔ غور سے سننے اور سمجھنے والی گفتگو! ❤️#foryou #growmyaccount #todaynews #unfreezemyaccount #imrankhanzindabad
یا اللہ! یا رب العالمین! 🤲😭
میرے رب! میرے قائد عمران خان کو صحتِ کاملہ، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرما۔ یا اللہ! اپنے تمام انبیائے کرام علیہم السلام کے صدقے، اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے وسیلے سے، حضرت امام حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ کے صدقے میرے قائد عمران خان کو شفا عطا فرما۔
یا اللہ! عمران خان کو دوبارہ اپنے پاؤں پر چلتا پھرتا، صحت مند اور مضبوط دیکھنا نصیب فرما۔ ان کی بہنوں، ان کے پورے خاندان، تمام ساتھیوں اور کارکنوں کو صحت، سلامتی اور عافیت عطا فرما۔
یا اللہ! جو بھی بے گناہ قید میں ہے، جو بھی تکلیف اور آزمائش میں ہے، سب کی حفاظت فرما۔ سب کو اپنی امان میں رکھ، ہر بیماری، ہر مصیبت اور ہر شر سے محفوظ فرما۔
میرے اللہ! میرا تجھ سے بس یہی سوال ہے، میرے قائد عمران خان کو صحت دے، ان کی حفاظت فرما اور ان کے چاہنے والوں کی دعائیں قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین! 🤲❤️
2026-11-11 15:24:11
0
zwjah Hashmat Ali :
beshak
2026-11-11 15:21:07
0
javed qaiser :
Ya Allah
2026-11-11 15:28:49
0
Saima Khalid :
100%
2026-11-11 15:23:08
0
Hanif baba :
2026-11-11 15:30:54
0
Faisal Masroor Bhatti :
2026-11-11 15:02:52
0
m zubair :
bhut achy our sachy bt KY ha
2026-11-11 15:11:13
0
꧁༺💞 Cℋ.AKℋTAR ❤️ TARAR 💞༻꧂ :
bisak
2026-11-11 15:21:29
0
Mu$a_¢licks 📷 :
right 👍
2026-11-11 15:25:01
0
shani بلوچ :
804
2026-11-11 15:16:18
0
Nazar iqball 786 :
بےشک
2026-11-11 15:14:31
0
FARHAN LAGHARI :
2026-11-11 15:26:33
0
To see more videos from user @ismail.pti28, please go to the Tikwm
homepage.